حسن علوی
محفلین
میں آپ ہی کا تو انتظار کر رہا تھا، آپ آئیں، محفل آپ کے حوالے کروں اور میں جاؤں۔
بےغم ہو کر جایئے شمشاد بھائی پر جلدی واپس آنے کےلیئے ابھی ہم زندہ ہیں
میں آپ ہی کا تو انتظار کر رہا تھا، آپ آئیں، محفل آپ کے حوالے کروں اور میں جاؤں۔
اب کوئی اچھا بچہ۔۔