السلام علیکم شمشاد اور حسن علوی۔ دونوں میں سے کوئ بھی۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2007 #363 و علیکم السلام اعجاز بھائی، آج تو انڈیا نے آسٹریلیا کی 20-20 میں خوب پٹائی کی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2007 #365 آنلائن تو خیر سے ساجد، ماورا، ظفری اور آپ خود بھی ہیں ابھی تک۔ ہو سکتا ہے ظفری ہی آ جائیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2007 #367 بڑے موقع سے آتے ہیں آپ، میں سوچ ہی رہا تھا کہ آپ آئیں تو محفل آپ کے حوالے کر کے میں تو جاؤں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 20، 2007 #368 چلیئے آپ تو ہمیشہ کی طرح تیار ہیں جانے کو، کچھ دیر تو رکتے ذرا محفل جمتی
حسن علوی محفلین اکتوبر 20، 2007 #370 بہت مہربانی بھیا جی کیا کہنے آپکے، ویسے یہ باقی رکن آجکل کافی کم کم نظر آرہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2007 #371 لگتا ہے ان کو سردی لگ گئی ہے اس لیے سکڑ گئے ہیں۔ اور کیا وجہ ہو سکتی ہے بھلا؟
ت تیشہ محفلین اکتوبر 21، 2007 #372 شمشاد نے کہا: عید کے اتنے دن ان سب کے ہاں گزارے، اب ان کی باری ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلئیے اسی بہانے اب میرے دو سالن تو بنے ناں ۔ آلو گھوبی ، اور چکن ، اب میں کل کی کوکنگ سے بھی فری ہوئی اور کال میں آرام سے پیٹھے َ کو چھیل کات کر اسکا حلوہ بناؤں گی ۔ اور کھاؤں گی ۔
شمشاد نے کہا: عید کے اتنے دن ان سب کے ہاں گزارے، اب ان کی باری ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلئیے اسی بہانے اب میرے دو سالن تو بنے ناں ۔ آلو گھوبی ، اور چکن ، اب میں کل کی کوکنگ سے بھی فری ہوئی اور کال میں آرام سے پیٹھے َ کو چھیل کات کر اسکا حلوہ بناؤں گی ۔ اور کھاؤں گی ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2007 #373 ہیں تو کیا انہوں نے آ کر کھایا کچھ نہیں جو سالن بنے کے بنے رہ گئے؟ ابھی تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہے۔
ہیں تو کیا انہوں نے آ کر کھایا کچھ نہیں جو سالن بنے کے بنے رہ گئے؟ ابھی تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 21، 2007 #374 شمشاد نے کہا: اور اب میری باری زبردستی کی اب ہو سکتا ہے پھر سے جیہ آجائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بقول غالب میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں اب شمشاد بھائی صبح ہی صبح
شمشاد نے کہا: اور اب میری باری زبردستی کی اب ہو سکتا ہے پھر سے جیہ آجائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بقول غالب میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں اب شمشاد بھائی صبح ہی صبح
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2007 #379 حیرت ہے اتنی دیر سے ادھر آیا ہی نہیں کوئی، کیا خیال ہے اگر تیلے شاہ جی آ جائیں تو؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 21، 2007 #380 شمشاد نے کہا: یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بھول پڑیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں یہ نہ سمجھ سکی کہ آپ کیا لکھنا چاہتے تھے یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بھول پڑیں یا یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بول پڑیں
شمشاد نے کہا: یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بھول پڑیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی میں یہ نہ سمجھ سکی کہ آپ کیا لکھنا چاہتے تھے یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بھول پڑیں یا یہ کیا؟ آج تم صبح ہی صبح کیسے بول پڑیں