اللہ کرئے برتن خیریت سے رہیں کہیں ٹیڑھے چھبے نہ ہو جائیں، اس لئے چلے ہی جائیں۔
شمشاد بھائی اور وارث بھائی! آپ کے پیغامات کافی دیر بعد پڑھے۔ عید کی تو کوئی تیاریاں نہیں ہو رہیں مگر کمپیوٹر کا ایک امتحان ہے جو نومبر کے آغاز میں دینا ہے، بس اسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں۔
جی بھائی مجھے بھی اپنے سر کی بجائے برتنوں کے "چبّے" ہونے کی زیادہ فکر تھی سو چلا گیا تھا۔
شمشاد صاحب،
آپکے حکم کے مطابق حاضر ہوں گیا ہوں۔ البتہ میرا کام غالبآ ابھی تک نہیں ہوا۔ نبیل صاحب شائد مصروف ہیں۔