فہیم
لائبریرین
قریب نہ دور آپ تو کہیں بھی نہیں تھے ۔۔ ورنہ اتنی دیر سے یہاں نہ آتے ۔۔
جی یہ آپ اس لیے کہہ سکتی ہیں کیوں کے مجھے آپ کی طرح خفیہ رہنے کی عادت نہیں ہے

چشمہ لگا کر دیکھنا چاہئیے تھا نہ ۔۔:tounge:۔۔ حال کے علاوہ بھی کچھ پوچھا ہے ۔۔ وہ بھی نظر نہیں آیا آپ کو ۔۔۔:tounge:
جی یہ آپ اس لیے کہہ سکتی ہیں کیوں کے مجھے آپ کی طرح خفیہ رہنے کی عادت نہیں ہے
خفیہ تو میں بھی نہیں پوسٹس تو سامنے ہی ہیں ۔۔۔