کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہاہاہا۔ آپ نے غلطی نوٹ کرلی۔ (ویسے مذاق میں لکھا تھا)

یہ سارہ ابھی تک منہ چھپائے شرما رہی ہے۔ کیوں بھئی سارہ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
ہاہاہا۔ آپ نے غلطی نوٹ کرلی۔ (ویسے مذاق میں لکھا تھا)

یہ سارہ ابھی تک منہ چھپائے شرما رہی ہے۔ کیوں بھئی سارہ؟
میں بھی مذاق کا مزہ لے رہا تھا

بس جی کیا کرے مشرقی لڑکی جو ٹہری
ویسے مجھے تو چہرے کی لالی بھی نظر آرہی ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دفتر جانے سے پہلے میں نے سوچا دیکھ لوں۔

اعجاز بھائی بھی نہیں اور شگفتہ بھی نہیں۔

شمشاد بھائی میں ہوں ۔۔۔ آج تو صحیح سے کچھ موقع ملا ہے اتنے دن بعد

جویریہ کیا حال ہیں ؟ سب خیریت سے ہیں ؟ آپ کا جواب دیکھا ہے میرا آنا آج کل ایک تو ڈائل اپ ، دوسرا بجلی اور تیسرا خود میں ، اور تھیسس اور مصروفیت کافی کچھ ۔۔۔ تو اس وجہ سے :(
اچھا لگا کہ آپ محفل پر موجود ہیں بہت خوشی ہوئی اب آتے رہنا ہے نا ؟

سارہ عمران سیریز کے بارے میں بات کرنا ہے
 

جیہ

لائبریرین
شگفتہ الحمدللہ اب تک خیریت ہے ۔میں تو آج شام کو جارہی ہوں سسرال۔ پھر پتہ نہیں کب آنے کا موقع ملے۔:(
 

سارہ خان

محفلین
بنیئے مت۔ میرا جو مطلب تھا وہ تم خوب سمجھ رہی ہو۔ اورمیں تو لڈوؤں کی آواز بھی سن رہی ہوں جو دل میں پھوٹ رہے ہیں:)

:jhooti: یہ ضرور آپ کے کان بج رہے ہیں ۔۔;)۔۔۔ اور میں بھلا کیسے سمجھ سکتی ہوں ۔۔ ابھی تو مین‌خود بچی ہوں وہ بھی معصوم سی ۔۔:( :tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top