انگلینڈ کیا گئے۔۔آپ نے تو محفل پر بھی انگریزی بولنا شروع کر دی۔ ایسا نہ ہو کہ کل کو گھر (پاکستان) جائیں تو گھر والے کہیں کہ بچہ تو پورا انگریز ہی ہو گیا ہے۔ اب کی بار اردو میں سلام کرنا۔ہیلو ایوری ون اینڈ گڈ ایوننگ ٹو آل
شمشاد بھائی ، بہت خوب کہا آپ نے۔لگتا ہے اب حسن ہمیں چکمہ دے گئے۔
ویسے میرے علاوہ حسن ہی آنلائن نظر آ رہے ہیں،
بہت سارے دوسرے ارکین خفیہ میں پتہ نہیں کیوں بیٹھے ہیں، لگتا ہے ایک دوسرے کا ادھار دینا ہے اس لیے سامنے نہیں آتے۔ +ہا ہائے+
چلو جہاں بھی رہوخوش رہو، آباد رہو۔
سنت کی آئینی حیثیت کی پروف ریڈننگ کا کیا ہو گا؟
اب تک 58 صفحات پوسٹ ہوچکے ہیں ۔ میں نے 44 صفحات تک کی پروف ریڈینگ مکمل کردی ہے۔ باقی انشاّ اللہ آج ہوجائے گی۔
شمشاد بھائی میری جی میل ایڈریس آپ کے پاس ہےاس پر بھیج دیں
وہ تو میں نے اس لیے لکھا تھا کہ پوسٹنگ سے پہلے بھیج دوں، تو جب تمہارا جواب نہیں آیا تو میں نے پوسٹنگ کر دی تھی۔ اب وہیں سے لینا ہو گا۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور بچے بھی ۔۔:tounge: میرے پاس ہی بیٹھے پھپو پھپو کر کے دماغ کھا رہے ہیں ۔۔
گڈ۔ خیر سال دو سال کی بعد ہم توقع کرتے ہیں کہ مما مما کی آوازیں سنوگی