لگتا ھے اس دھاگے کو کسی کرموں والے پیر صاحب کی دعا لگی ھے جو اتنا پھل پھول رہا ھے
یہ آج سارہ، حجاب، عیشل، زینب، فاتح، ساجد، وارث، ڈاکٹر عباس یہ سب کے سب کہاں ہیں؟
نہیں ، شمشاد بھائی ، ایسی کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔و علیکم السلام
بہت دیر سے آئے آپ۔ لگتا ہے کہیں مصروف ہو گئے ہیں۔
یہ آج سارہ، حجاب، عیشل، زینب، فاتح، ساجد، وارث، ڈاکٹر عباس یہ سب کے سب کہاں ہیں؟