تھوڑی دیر کو میں ہی رونق دیکھنے اگر فاتح بھائی راضی ہوئے;)
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #22 ہیں یہ کیا ہوا۔۔۔ گھر پہنچا تو پتہ چلا کہ مکین کہیں اور ہجرت کر گئے ہیں تمام دوستوں کو سلام۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #25 یہ لیں جی میں بھی آیا ہوں، اور ابھی جا رہا ہوں، کوئی گھنٹہ بھر سوؤں گا۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #26 شمشاد نے کہا: یہ لیں جی میں بھی آیا ہوں، اور ابھی جا رہا ہوں، کوئی گھنٹہ بھر سوؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سے وقت کا سونا ہے شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: یہ لیں جی میں بھی آیا ہوں، اور ابھی جا رہا ہوں، کوئی گھنٹہ بھر سوؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سے وقت کا سونا ہے شمشاد بھائی
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #28 السلام علیکم، آج کل فاتح صاحب بہت کم کم نظر آ رہے ہیں محفل پر، اللہ خیر کرے انکی صحت اچھی ہو۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #29 شمشاد نے کہا: میں روزانہ افطاری سے پہلے کوئی گھنٹہ بھر سوتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارےےےےےےے............................. یہ لکھتے ہوئے یہ دماغ سے نکل گیا کہ سعودیہ اور پاکستان کے وقتوں میں ۲ گھنٹے کا فرق ہے
شمشاد نے کہا: میں روزانہ افطاری سے پہلے کوئی گھنٹہ بھر سوتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارےےےےےےے............................. یہ لکھتے ہوئے یہ دماغ سے نکل گیا کہ سعودیہ اور پاکستان کے وقتوں میں ۲ گھنٹے کا فرق ہے
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #33 شمشاد نے کہا: فاتح لگتا ہے عید کی تیاریاں کر رہے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی وہ تیاریاں کر رہے ہیں یا کروا رہے ہیں
شمشاد نے کہا: فاتح لگتا ہے عید کی تیاریاں کر رہے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی وہ تیاریاں کر رہے ہیں یا کروا رہے ہیں
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #35 ویسے وہ اس وقت تشریف تو لے آئے ہیں شاید خود ہی بتا دیں سچ سچ میری بیوی میرے سر پر تلوار، میرا مطلب ہے برتن لیے کھڑی ہے اور بار بار کھانے کیلیے بلا رہی ہے سو جاتا ہوں۔
ویسے وہ اس وقت تشریف تو لے آئے ہیں شاید خود ہی بتا دیں سچ سچ میری بیوی میرے سر پر تلوار، میرا مطلب ہے برتن لیے کھڑی ہے اور بار بار کھانے کیلیے بلا رہی ہے سو جاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #36 اللہ کرئے برتن خیریت سے رہیں کہیں ٹیڑھے چھبے نہ ہو جائیں، اس لئے چلے ہی جائیں۔
فاتح لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #37 شمشاد بھائی اور وارث بھائی! آپ کے پیغامات کافی دیر بعد پڑھے۔ عید کی تو کوئی تیاریاں نہیں ہو رہیں مگر کمپیوٹر کا ایک امتحان ہے جو نومبر کے آغاز میں دینا ہے، بس اسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں۔
شمشاد بھائی اور وارث بھائی! آپ کے پیغامات کافی دیر بعد پڑھے۔ عید کی تو کوئی تیاریاں نہیں ہو رہیں مگر کمپیوٹر کا ایک امتحان ہے جو نومبر کے آغاز میں دینا ہے، بس اسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #38 آپ کی کامیابی کے لیے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ بس تو پھر کچھ دنوں تک محفل سے دوری رہے گی آپ کی۔
میم نون محفلین اکتوبر 9، 2007 #39 السلامُ علیکم یا حاضرین محفل- میںبھی چلا آیا شام کی حاضری دینے اب جو بھی آن لائن ہو
فہیم لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #40 شمشاد نے کہا: یہ فہیم کہاں رہ گئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فہیم حاضر ہے جناب