زینب حاضر ، زینب غائب
میں خود ان کو مس کر رہی ہوں۔سارہ، میں نے ان کو کال نہیں کی۔ وہ باجو نے ہی کل شاید ٹیکسٹ میسج کیا تھا تو انھوں نے بتایا کہ وہ مکہ مکرمہ ہیں۔ اور باجو آج مجھ سے پوچھ رہی تھیں کہ ماوراء شمشاد بھائی کب آ رہے ہیں۔ میں نے کہا، مجھے کیا معلوم۔ آپ نے ہی تو بتایا تھا کہ وہ مکہ عید کرنے گئے ہیں۔
اب تو میں ٹپکی ہوں عید کے بعد سیدھی ادھر
السلام علیکم اہلیانِ محفل !
دیر سویر کے لیئے معافی کا خواستگار ہوں ۔ پھر بھی آپ سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔