پاکستانی
محفلین
قیصرانی۔۔۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔ بس ذرا نخرے۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وہ نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں، وہاں ابھی تک نیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔
یہ تو کب سے سننے میں آ رہا ہے، کیا وہاں نٹ کا اتنا بڑا مسئلہ ہے؟؟

ایسا کرتے ہیں باجو کو ذمہ داری سونپ دیتے ہیں قیصرانی کا پتہ کرنے کی
قیصرانی۔۔۔ٹھیک ٹھاک ہیں۔ بس ذرا نخرے۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وہ نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں، وہاں ابھی تک نیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوئی۔
یہ بہانہ تو کب سے سننے کو مل رہا ہے۔ اور یہ صرف بہانہ ہی ہے۔ یہ سارے نخرے ہیں۔
باجو، آپ بھی نہ۔۔۔۔اب ایسی بھی کیا ضرورت ہے۔
جناب جب بیوی گھر آجائے تو کافی فرق پڑجاتا ہے روزمرہ کی زندگی میں ۔۔ چھوٹے بھیا بھی بہت بزی ہوچکے ہیں کہ بھابھو کو انکی ضرورت ہے ۔ اور نیٹ آجکل انہوں نے خیرآباد کر رکھا ہے اور بھی کام ہیں محفل اور دوستوں کے سوا کے نہیں
جب چھوٹے بھیا کی شادی کو بھی چھے سات سال ہوگئے تو لوٹ کر یہی آئے گے ۔ فلحال بزی ہیں اپنی لائف اور وائف میں ۔ ۔۔۔ ۔
لیکن اتنی بھی کیا بےوفائی کہ دو چار دنوں میں بھی ایک پوسٹ نہ لکھیں۔
اور تو اور یہ نوید ملک صاحب کہاں رہ گئے؟
صحیح، محبتیں تقسیم ہونے کے بعد ایسا ہوتا، بہرحال بات وہی کہ 'فکر ناٹ'
خوش رہیں
لگتا ہے آپ نے اپنے چھوٹے بھیاء پر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
+دل توڑنا+
کم سے کم تین، چار مہینے کے لئے تو اب بھول ہی جائیے کہ چھوٹے بھیا نہیں آسکے گے ۔ البتہ کیا معلوم اس عرصے کے بیچ اک آدھ چکر یہاں کا لگا لیں تو بڑی بات ہے ۔ ورنہ بھول جائیے کم سے کم تین مہینے ۔
باقی رہی خیریت ۔ تو وہ میں بتا دیا کروں گی کہ خیر ، خیریت ہے ۔
میں بھلا کیوں نہیں آؤں گا؟
سلامِ مسنون!