جی بھر کر تو کھارہی ہوں آل ریڈی ، مگر اپنے ہی لائے ہوئی مٹھائی ۔ میں سن سن کر تھک گئی ہوں کہ آپکو مٹھائی کے ٹوکرے بیجھوں گی ۔ مگر وہ کونسا دن ہوگا جب تم مجھے مٹھائی کے ٹوکرے روانہکرو گی
اب تو مانگ مانگ کر بھی میں بچاری تھک چکی ہوں ، پھر کچھ عرصے بعد یاد آجاتا ہے کہ فلاں فلاں نے مجھے اس ، اس بات ۔اس خوشخبری کی مٹھائی کھلانی ہے ۔
نا جانے سارہ ، پر کتنے ڈبے مٹھائی میری اُدھار چڑھی ہوئی ہے ۔
اور شمشاد ص انکی طرف تو حساب ہی نہیں ہے اتنی اُدھار ہے ۔
لیں، اس میں ایسی کون سی بات ہے۔ میں ابھی آپ کو مٹھائی بھجوا دیتی ہوں۔ لیکن ٹوکرا نہیں بھجواؤں گی۔ وہ پاکستان کبھی ،ملاقات ہوئی تو وہاں دوں گی۔
لیں، اس میں ایسی کون سی بات ہے۔ میں ابھی آپ کو مٹھائی بھجوا دیتی ہوں۔ لیکن ٹوکرا نہیں بھجواؤں گی۔ وہ پاکستان کبھی ،ملاقات ہوئی تو وہاں دوں گی۔