سب کو سلام
السلام علیکم ۔۔ زونی کیا حال ہیں ؟ بہت دن بعد نظر آئیں ۔۔ سب خیریت تھی نہ ۔۔
جی بحمدہ اللہ ہم سب بخیر ہیں بس آپ کی محفل میں اس قدر ناغے کو لیکر تشویش ہو رہی تھی۔
جی بحمدہ اللہ ہم سب بخیر ہیں بس آپ کی محفل میں اس قدر ناغے کو لیکر تشویش ہو رہی تھی۔
حالانکہ تشویش میری حاضری پہ ہونی چاھیئے