یہاں تو اسباب ہیں سائیں ۔۔۔۔ اب جگر کو پیٹوں کہ دل کو روؤں ۔بے سبب تو کچھ بھی ہوتا نہیں کبھی
ہوتا ہے اک سبب اس بے سببی کا
یہاں تو اسباب ہیں سائیں ۔۔۔۔ اب جگر کو پیٹوں کہ دل کو روؤں ۔بے سبب تو کچھ بھی ہوتا نہیں کبھی
ہوتا ہے اک سبب اس بے سببی کا
یہاں تو اسباب ہیں سائیں ۔۔۔۔ اب جگر کو پیٹوں کہ دل کو روؤں ۔
جی اب تو نقصان اٹھانے کو کچھ بچا ہی نہیں ۔۔۔ پھر بھی ڈوبے ہوئے جہاز میں کچھ نہ کچھ تلاش کرتا رہتا ہوں کہ شاید رونے کو کچھ مل ہی جائے ۔کسی کو بھی رو یا پیٹو۔۔۔ دونوں صورتوں میں نقصان اپکا ہی ہوگا سو باز رہیے ان ارادوں سے للہ
چھوڑیں سب باتوں کو یہ دیکھیں کہ آج اس دھاگے کو فرزانہ صاحبہ نے رونق بخشی ہے۔
خوش آمدید - یہ نہیں کہوں گا کہ آج کیسے فرصت مل گئی آپ کو۔
جی اب تو نقصان اٹھانے کو کچھ بچا ہی نہیں ۔۔۔ پھر بھی ڈوبے ہوئے جہاز میں کچھ نہ کچھ تلاش کرتا رہتا ہوں کہ شاید رونے کو کچھ مل ہی جائے ۔
آپ ڈاکٹر ہیں ۔۔۔ مسیحا ہیں ۔۔۔ آپ ہی بتائیں کہ ان علامتوں کو سامنے رکھکر آنے والی بیماریوں سے کیسا بچا جائے ۔ارے بھئی اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ اپنا خیال رکھئے صاحب یہ کچھ اچھی علامتیں نہیں ہیں۔۔۔
کیوں ایسی کیا نوبت آ گئی جو ان کا بچنا مشکل نظر آ رہا ہے، تم کیا توپ لیکر کھڑی ہو ان کے سامنے؟
چھوڑیں سب باتوں کو یہ دیکھیں کہ آج اس دھاگے کو فرزانہ صاحبہ نے رونق بخشی ہے۔
خوش آمدید - یہ نہیں کہوں گا کہ آج کیسے فرصت مل گئی آپ کو۔