یعنی جاتے جاتے پلٹ آئے ۔
بس یہی سمجھ لیجئیے صاحب۔۔۔ ویسے اب ہم اپنے کام سے خاصے بیزار ہیں ۔۔۔۔ تھوڑا سا ارام چاہتا ہوں یار
یعنی جاتے جاتے پلٹ آئے ۔
یہی حال ہمارا بھی ہے ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ میں تو مستقل طور پر اب آرام چاہتا ہوں ۔بس یہی سمجھ لیجئیے صاحب۔۔۔ ویسے اب ہم اپنے کام سے خاصے بیزار ہیں ۔۔۔۔ تھوڑا سا ارام چاہتا ہوں یار
یہی حال ہمارا بھی ہے ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ میں تو مستقل طور پر اب آرام چاہتا ہوں ۔
یہی حال ہمارا بھی ہے ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ میں تو مستقل طور پر اب آرام چاہتا ہوں ۔
واقعی اب دل صرف یہ چاہتا ہے کہ بس لمبی نیند لیا کریں کسی کا فون نہ ائے ۔۔۔ جب فارغ ہوں تو دیر تک وائلن بجائیں اور دھیمے سروں میں غزلیں سنیں ۔۔۔ اور رات دیر تک ساحل پر بیٹھیے رہیں ۔۔۔ کوئی فکر نہ ہو بس فراغت ہو
مارے گئے، جب آپ کا یہ حال ہے تو ہم غریب کسی گنتی شمار میں ہی نہیں۔
دیکھئے بھئی ایک عدد اپیا ہیں وہ آج کل کم کم دکھتی ہیں۔ اور جب آئیں گی تو شکایات کا پٹارہ ضرور کھولیں گی کہ کسی نے یاد نہیں کیا۔۔۔۔۔
السلام علیکم
کون سی اپیا گم ہوگئی ہے چھوٹے بھائی؟
یہ ابنِسعید تھے یا اخیِ اپیا؟
دیکھئے بھئی ایک عدد اپیا ہیں وہ آج کل کم کم دکھتی ہیں۔ اور جب آئیں گی تو شکایات کا پٹارہ ضرور کھولیں گی کہ کسی نے یاد نہیں کیا۔۔۔۔۔
نہیں بلکہ ابو بنت غیر مولود
بنت غیرمولود کا باپ؟ یعنی غیرمولود کی بیٹی کا باپ؟
جب تک آپ کو ہر لڑکی اپیا ہی نظر ائے گی تب تک ام غیر مولود کا معروف ہونا مشکل ہی ہے ۔۔:tounge: