کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
توبہ اللہ میری، لفظوں کی اتنی کنجوسی اور وہ بھی ایک شاعرہ اور ادیبہ کی طرف سے۔ آپ کو تو دوگنا جرمانہ ہونا چاہیے۔
 

F@rzana

محفلین
چلیں شکر ہے یہ سند تو دے دی آپ نے ، ورنہ مجھے تو غیر متوقع کی توقع تھی;)

اور کیا کیا جائے غربت کا زمانہ ہے سوچ سمجھ کر خرچہ کر رہی ہوں تاکہ گزارا ہوجائے :)
 
سر جی اپنے گھر میں ائے ہیں، نہایا ، چینچ کیا ، چائے ، کمپیوٹر اور اب سب سے نوک جھونک کی تیاری ۔۔۔

اپ کہیئے کہ کیا پرابلم ہے دل سے متعلق ؟ مختصرا ہی صحیح
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں شکر ہے یہ سند تو دے دی آپ نے ، ورنہ مجھے تو غیر متوقع کی توقع تھی;)

اور کیا کیا جائے غربت کا زمانہ ہے سوچ سمجھ کر خرچہ کر رہی ہوں تاکہ گزارا ہوجائے :)

مارے گئے، جب آپ کا یہ حال ہے تو ہم غریب کسی گنتی شمار میں ہی نہیں۔
 
ڈاکٹر صاحب ۔۔ آپ کا دورہ کیسا رہا ۔۔۔ ؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کے دستخط کا لنک کام نہیں‌کر رہا ہے ۔

ہمارا دورہ "دل کے دورہ" سے مختلف نہیں تھا۔۔۔۔

بزرگ شاید جا چکے ہیں ورنہ اتنی دیر کبھی نہیں لگاتے ہیں‌جواب میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top