عمار ابن ضیا
محفلین
شمشاد بھائی! آپ پھر کچھ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔۔و علیکم السلام
سمجھتے تو ہم آپ کو بہت کچھ ہیں لیکن آپ اردو محفل کو وقت ہی نہیں دیتیں۔
شمشاد بھائی! آپ پھر کچھ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔۔و علیکم السلام
سمجھتے تو ہم آپ کو بہت کچھ ہیں لیکن آپ اردو محفل کو وقت ہی نہیں دیتیں۔
ہم تو ایک چھٹی والے لوگ ہیںہر جمعہ کو تو میرا دل ہوتا ہے، دو نفل شکرانے کے ادا کروں۔ اس کے بعد دو چھٹیاں آتی ہیں۔
میں بھی ٹھیک ۔۔ مہمان تو ویک اینڈ پر آتے ہی ہیں ۔۔ لیکن نیند تو کم از کم پوری ہو جاتی ہے نہ ۔۔
چلو پھر بات ہوگی تم سے ۔۔ اپنا خیال رکھنا ۔۔
سارہ ساری زندگی بھی چھٹی ہو نہ تو بھی ہماری نیند نہین پوری ہوگی۔ آخر کیوں مجھے بڑا شوق ہے سحر خیز ہونے کا لیکن لگتا ہے اس شوق کے پورا ہونے میں ابھی 20 سال باقی ہیں۔ زینب سے پوچھتے ہیں وہ کیسے یہ کمال کر لیتی ہے
آپیا آپ پطرس بخاری صاحب کی سویرے جو کل آنکھ میری کھلی پڑھ لیجئے۔ اگر دستیاب نہ ہو تو میں پی ڈی ایف ارسال کر دوں۔
واقعی، کبھی تو مجھے بھی لگتا ہے کہ نیند پوری نہیں ہوگی۔۔۔ ہر کچھ عرصے بعد پلان بناتا ہوں کہ صبح جلدی اٹھا کروں گا، ٹہلنے جاؤں گا، ورزش کروں گا۔۔۔ لیکن کچھ بھی نہیں ہوپاتا۔۔۔سارہ ساری زندگی بھی چھٹی ہو نہ تو بھی ہماری نیند نہین پوری ہوگی۔ آخر کیوں مجھے بڑا شوق ہے سحر خیز ہونے کا لیکن لگتا ہے اس شوق کے پورا ہونے میں ابھی 20 سال باقی ہیں۔ زینب سے پوچھتے ہیں وہ کیسے یہ کمال کر لیتی ہے
و علیکم السلام
سمجھتے تو ہم آپ کو بہت کچھ ہیں لیکن آپ اردو محفل کو وقت ہی نہیں دیتیں۔
وعلیکم السلام، میں ٹھیک ٹھاک، تم سناؤ۔۔ ابھی لنچ ٹائم ہے تو سوچا محفل پر ایک منٹ گھوم لوں۔
لیکن دو چھٹیاں تو ہیں، لیکن کل مہمان آ رہے ہیں، اور اتوار تو ویسے ہی مصروف گزرتا ہے۔
ڈیمسل گھر جا کر آپ کے پی ایم کا جواب دیتی ہوں۔ ابھی جانا ہو گا۔
عمار بھائی واقعی غلطی ہو گئی لکھنے میں۔
امید ہے پرامید برا نہیں منائیں گے۔
آپیا آپ پطرس بخاری صاحب کی سویرے جو کل آنکھ میری کھلی پڑھ لیجئے۔ اگر دستیاب نہ ہو تو میں پی ڈی ایف ارسال کر دوں۔
ابن سعید صاحب، سونے جاگنے والوں کو تو بیشک مشورے دیتے رہئیے لیکن پہلے ذرا مجھے اس کتاب کا لنک دے دیجئے یا کہ یہ کتاب اقبال لائبریری پر بھی دستیاب ہے؟
شکریہ
واقعی، کبھی تو مجھے بھی لگتا ہے کہ نیند پوری نہیں ہوگی۔۔۔ ہر کچھ عرصے بعد پلان بناتا ہوں کہ صبح جلدی اٹھا کروں گا، ٹہلنے جاؤں گا، ورزش کروں گا۔۔۔ لیکن کچھ بھی نہیں ہوپاتا۔۔۔
زینب کی ہمت ہے ویسے۔۔۔ لیکن وہ صبح کی نیند دن میں پوری کرتی ہے