السلام علیکم!
شمشاد بھائی انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ آپ مجھے یاد دلا سکیں۔
بوچھی اپیا بہت شکریہ! جی ساری مٹھائیوں کا بس آپ حساب رکھئے قاعدے سے۔ ایسا کیجئے ایک ڈائری بنا لیجئے۔
سکون بھائی کہاں گم ہوتے ہیں آپ؟
اور ظفری بھائی کو بس کبھی کبھی ہی دکھتے ہیں۔