وہاں تو خیر احباب بھی بہت ہیں محفل کے۔ پر یہاں تو ہم گنتی 4-5 ہیں جن میں اپیا ابھی وہاں سعودی عرب میں بیٹھی ہیں۔ اور آج ان کے من میں اتھل پتھل ہو رہی ہے۔
اچھا بھائی میں تو آم کاٹ کے لائی ہوں اس لیے کہ کھانے کے بعد چھلکے دوسری پلیٹ میں رکھنے کے لیے
ویسے راز کی بات ہے میں سچی مچی آم کھا رہی ہوں اور دوسری پلیٹ لانا بھول گئی تھی
بھائی جی قیصرانی صاحب نے نے اردو محفل کو نہیں چھوڑا، وہ بات یہ ہے کہ انہوں نے صرف دو گھنٹے نیٹ استعمال کیا اور بِل آ گیا 600 یورو، تو بات پر پھڈا پڑا ہوا ہے۔ ویسے 600 یورو کے کتنے روپے بنتے ہیں، کوئی ساٹھ ہزار کے قریب تو بنتے ہوں گے۔ ارے باپ رے، اتنا زیادہ بل۔