صبح بخیر۔۔۔۔۔ بخیر ہی ہے نا؟ :confused: ;)
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #142 صبح الخیر کہتے ہیں عربی میں اور اس کے جواب میں صبح النور کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #144 ابھی کہاں سعود بھائی، ابھی پچیس منٹ باقی ہیں آپ کے ہاں، پاکستان میں البتہ سورج ڈھلنا شروع ہو گیا ہو گا۔
ابھی کہاں سعود بھائی، ابھی پچیس منٹ باقی ہیں آپ کے ہاں، پاکستان میں البتہ سورج ڈھلنا شروع ہو گیا ہو گا۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #148 "حال ٹھیک ہے" تو ایسے کہہ دیا جیسے 'حال' نہ ہوا کوئی 'پڑوسی' ہوا۔ خیر یہ تو مزاق کی ذیل میں تھا۔ اپیا میں بھی الحمد للہ بخیر ہوں۔
"حال ٹھیک ہے" تو ایسے کہہ دیا جیسے 'حال' نہ ہوا کوئی 'پڑوسی' ہوا۔ خیر یہ تو مزاق کی ذیل میں تھا۔ اپیا میں بھی الحمد للہ بخیر ہوں۔
جیہ لائبریرین جولائی 8، 2008 #149 مذاق تو چلتا رہے گا۔۔۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور "وہ" بھی ٹھیک ہیں
ع عندلیب محفلین جولائی 8، 2008 #156 ٹھیک ہو گئی ہیں اب بے بیاں اور شرارت عروج پر ہے ۔ آپ کیسے ہیں سعود بھائی ؟
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #157 الحمد للہ! اچھی خبر سنائی اپیا۔ میں بخیر ہوں۔ اب ذرا اپنی خیریت بھی بتا جائیے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 8، 2008 #160 یہ اچھی زبردستی والی بات کرتے ہیں مرد بھی، چاہے کچھ ہو جائے خواتین کی زبان سے اف تک سننا پسند نہیں کرتے ۔خواتین بھی آخر انسان ہی ہوتیں ہیں ۔
یہ اچھی زبردستی والی بات کرتے ہیں مرد بھی، چاہے کچھ ہو جائے خواتین کی زبان سے اف تک سننا پسند نہیں کرتے ۔خواتین بھی آخر انسان ہی ہوتیں ہیں ۔