ہر جگہ سے یہ ہی احوال ہے، میں بھی جب تک یورپ میں رہوں سب اچھا ہے۔ جب پاسپورٹ نکالوں تو ایکدم سے پاکستانی بن جاتے ہیں اور سارے قانون وہی پاکستانیوں والے۔ ویسے برازیل وہ واحد ملک ہے جس نے مجھے ویزہ آسانی سے دیا تھا اور ساتھ والے اٹالین کے کاغذات اسکے منہہ پر مارے تھے۔ شاید اسکی وجہ یہ تھی کے میرے پاس انکی قومی ائیر لائن کی طرف سے فری ٹکٹ پہلے سے ہی موجود تھا۔