وعلیکم السلام اللہ کا کرم ھے حجاب ٹھیک ٹھاک۔ آپ کہیئے بہت کم پایا آپ کو محفل میں۔
حسن علوی محفلین جولائی 25، 2008 #81 وعلیکم السلام اللہ کا کرم ھے حجاب ٹھیک ٹھاک۔ آپ کہیئے بہت کم پایا آپ کو محفل میں۔
ابن سعید خادم جولائی 25، 2008 #82 وعلیکم السلام! پھولوں کے بعد پتیوں والی اپیا۔ ہم تو بخیر ہیں آپ سنائیں۔
حسن علوی محفلین جولائی 25، 2008 #86 حجاب نے کہا: میں تو روزآنہ ہی آتی ہوں حسن مگر کچھ دیر کے لیئے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ھے بہت ہی تھوڑی دیر کو آتی ھے اور بہت کم کم لکھتی ہیں۔
حجاب نے کہا: میں تو روزآنہ ہی آتی ہوں حسن مگر کچھ دیر کے لیئے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ھے بہت ہی تھوڑی دیر کو آتی ھے اور بہت کم کم لکھتی ہیں۔
ر رئبیکا افتخار محفلین جولائی 25، 2008 #88 سلام میری طرف سے جملہ اہلیان محفل کو، امیدِ واثق ہے کہ آپ لوگ بعافیت ہونگے؟ اب کے کون آئیں گے؟
ابن سعید خادم جولائی 25، 2008 #89 ہم آئے ہیں۔ پر ابھی تو آپ نے شاید تعارف بھی نہیں کریا اپنا! محفل میں خوش آمدید۔
ر رئبیکا افتخار محفلین جولائی 25، 2008 #90 شکریہ میں نے اپنا تعارف ادھر تعارف کے زمرہ میں کروایا ہے ۔ اگر آپ کچھ اور پوچھنا چاہیں تو ادھر ہی پوچھ سکتے ہیں ۔ اب افتخار
شکریہ میں نے اپنا تعارف ادھر تعارف کے زمرہ میں کروایا ہے ۔ اگر آپ کچھ اور پوچھنا چاہیں تو ادھر ہی پوچھ سکتے ہیں ۔ اب افتخار
ع عندلیب محفلین جولائی 25، 2008 #92 السلام علیکم ! سعود بھائی کیا چل رہا ہے آپ کا ویک اینڈ تو شروع ہوگیا ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 25، 2008 #93 جی اپیا۔ پر ویک اینڈ پر کلاسیز ہیں ہماری۔ ویسے میں بخیر ہوں بس اپیا کی مع اہل خانہ خیریت نیک مطلوب ہے۔
جی اپیا۔ پر ویک اینڈ پر کلاسیز ہیں ہماری۔ ویسے میں بخیر ہوں بس اپیا کی مع اہل خانہ خیریت نیک مطلوب ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #97 ہمارا تو اختتام ہفتہ ختم ہو گیا۔ صبح سے پھر وہی دفتر اور وہی ہم، اور اب تو لمبا اختتام ہفتہ بھی خاصی دور ہے۔
ہمارا تو اختتام ہفتہ ختم ہو گیا۔ صبح سے پھر وہی دفتر اور وہی ہم، اور اب تو لمبا اختتام ہفتہ بھی خاصی دور ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #99 پھر تو اپنے آپ سے اتنی زبردستی نہیں کرنی چاہیے۔ جب اتنی نیند آ رہی ہے تو سو جانا چاہیے۔
حسن علوی محفلین جولائی 25، 2008 #100 بالکل صحیح بات۔ میں خود یہی کرتا ہوں چاہے ایک کڑوڑ کا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے پر نیند آ جائے تو سیدھا پلنگ پر اور پھر فشوووووووں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل صحیح بات۔ میں خود یہی کرتا ہوں چاہے ایک کڑوڑ کا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے پر نیند آ جائے تو سیدھا پلنگ پر اور پھر فشوووووووں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔