فہیم
لائبریرین
آیئے فہیم بڑے دنوں بعد رونق بخشی آپ نے محفل کو۔۔۔
بس جناب کیا بتائیں یہ سب PTCL والوں کی مہربانی ہے
آیئے فہیم بڑے دنوں بعد رونق بخشی آپ نے محفل کو۔۔۔
اب آ گیا ہوں، دیر سے ہی سہی،
فہیم کیا حال احوال ہیں؟ بہت دنوں بعد نظر آئے۔
لگتا ہے آپ پر بھی اس چیز کا اثر ہے جس کا مجھ پر بھی ہے۔
کل "ان" سے کہا۔۔۔۔۔
مجھے نیند نہیں آتی۔ ہر وقت دل دھڑکتا ہے، پسینے پسینے ہو جاتی ہوں، دل گھبرا جاتا ہے ۔۔۔۔ کیا یہی پیار ہے؟؟
"ان" نے کہا ۔۔۔۔ نہیں! یہ پیار نہیں، لوڈ شیڈنگ کا اثر ہے۔
لوجی اتنا دانت نکالنے کی کیا ضرورت تھی
لگتا ھے ٹوتھ پیسٹ کے کمرشل کی تیاریاں کر رھے ہیں
کوشش جاری رکھیئے اور بال پھر سے بڑھا لیجیئے۔ کیا پتہ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ کہ کسی کمرشل میں موقع مل ہی جائے، یہی کہنا چاہتے ہو ناں حسن۔
اشارہ ہی کافی ھے نا شمشاد بھائی اب کیا کہیں۔ فہیم خود ہی کچھ بتلائین کہ ہم بتلائیں کیا
ارے ےے میں نے ایسا کب کہا۔ میرا مطلب تھا کہ کیا پتہ اب کی بار وہ کوئی لڑکا ہی رکھ لیں۔ بھئی پرسنیلیٹی تو خوب ھے آپکی ماشاءاللہ تو کیوں نہیں۔
جیہ بھی ادھر ہی ہے اس سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں۔