کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی کشمیر۔ کیرل، ٹمل ناڈو میں کہیں کہیں یکم کو عید ہوئی۔ باقی ہندوستنام میں کل 2 اکتوبر کو۔
کہاں ہو رضوان آج کل۔ نظر ہی نہیں آتے!!

اعجاز بھائی یہ بھی عید کے چاند ہیں، اب یہ عید کے عید نظر آتے ہیں۔ اب انشاء اللہ اگلی عید پر نظر آئیں گے۔
 

رضوان

محفلین
يہ آپ وہی رضوان صاحب ہیں جو کسی خاتون کے بلاگ پر محبت کے بارے میں سوال کر رہے تھے؟ :confused:
جلدی میں ہم کسی خاتون کو کسی کی خاتون لکھ گئے بعد ازاں فوری تصیح کی :grin:
قبلہ محسن حجازی صاحب آپ نے ماشاللہ حافظہ غضب کا پایا ہے۔
پھر آپ نے کوئی محبت کے متعلق سوچا یا ابھی تک ترجیحات میں آخری پائیدان پر ہے؟؟
 

رضوان

محفلین
السلام علیکم رضوان بھائی ویلکم بیک۔۔ اور آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ۔۔:)۔۔۔۔۔ ابھی عید چل رہی ہے تو عیدی کا ٹائیم کیسے گزر سکتا ہے ۔۔:tounge:
آپ تو عید کے چاند سے بھی زیادہ دیر لگادی محفل پر انے میں تو بھلا سوایاں اور شیر خورمہ کیسے اور کہاں بھجواتے ۔۔:roll:
چلیں بھجوادی عیدی !
آپ اپنے اکاونٹ میں سے چیک لکھ کر نکلوا لیجیے گا:hatoff:
 

الف عین

لائبریرین
بھئ کبھی کبھی محفل اور اپنی لائبریری کو نہ بھولا کریں رضوان۔۔
سعود۔ میں نے مزید فائلیں بھیجی ہیں۔ کچھ گرافکس اور دیکھتا ہوں۔
 

محسن حجازی

محفلین
قبلہ محسن حجازی صاحب آپ نے ماشاللہ حافظہ غضب کا پایا ہے۔
پھر آپ نے کوئی محبت کے متعلق سوچا یا ابھی تک ترجیحات میں آخری پائیدان پر ہے؟؟

فی الوقت تو آخری پائیدان پر بھی نہیں ہے۔ ;)
کیسے ہیں آپ؟ :)
دیکھ لیجئے ہم نے تحریر سے آپ کو پہچان لیا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تحریر سے ہی تو پہچانے جاتے ہیں، ویسے تو ہر دفعہ حلیہ بدل کر نکلتےہیں کہ قرض خواہوں کی لمبی قطار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے آپ کی مرضی، ویسے میرے خیال میں ایک دفعہ ملاقات کر ہی لیں۔ بس یہ خیال رکھیں کہ ایک دوسرے سے قرض نہ مانگ لے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top