کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
کمپیوٹر پر بیٹھتے ہوئے تو دوپٹہ نہیں پہنتی بلکہ یہاں انے کے بعد پہنا ہی نہیں ہے شاید ۔ شال اور کوٹ/سوئیٹر پر گزارہ ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے بال بھی چھوٹے چھوٹے ہوں گے نہیں تو انہی میں ایک میڈھی ڈال لیتیں۔ خیر کوئی اور حل سوچتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا

آپ سب مجھے سچ میں موٹا کر کے چھوڑو گے کہ میں اب پھر ہنس رہی ہوں ۔

لاحول ولا قوۃ
بھلا میری کیا مجال کہ آپ کو موٹا کرسکوں
یہ تو بس آپ کی خوش خوراکی یا پھر آپ کی قہقہ بار ہنسنی کے ہی بس کی بات ہے;)

ویسے کہیں‌ تو کوئی غم زدہ سا گانا شروع کردوں:rolleyes:
 

زونی

محفلین
السلام علیکم تعبیر آپ کیسی ہیں ، بہت عرصہ بعد آپ کے پیغام نظر آ رہے ہیں ، طبیعت کیسی ھے اپکی ؟
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام زونی

کہیں کیسے راستہ بھول پڑیں

میں ٹھیک ٹھاک

آج میں کافی دیر سے محفل پر ہوں اور ہر طرف گھوم پھر رہی ہوں تبھی نظر آ رہی ہوں

آپ کیسی ہو ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین


السلام علیکم حاضرینِ محفل !

کیسے ہیں سب دوست اور سب کو میری طرف سے عید مبارک :hatoff:

و علیکم السلام اور آپ کو بھی گزشتہ عید مبارک، ویسے یہ عید الفطر کی عید مبارک ہے یا پھر عید الاضحی کی۔

آپ ہیں کہاں اتنے دنوں سے اور رزلٹ کا کیا بنا؟
 

زینب

محفلین
السلامممممممممم علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب بھائی بہن لوگ۔۔۔۔آج ہم بھی آن پہنچے ہیں خراما خراما
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان اور سیدہ شگفتہ عید مبارک
اب عیدی کا تو وقت گزر گیا اس لیے کوئی دھڑکا نہیں مبارکباد دینے میں ویسے بھی آپ لوگوں نے سوّیاں اور شیر خورمے نہیں بھجوائے:(


السلام علیکم رضوان بھائی ، میں شاید لاگ آف کر دیا ہو گا آپ کا یہ میسج آنے سے پہلے ، آپ کو بھی عید مبارک اگرچہ اب تو عیدی کے ساتھ عید مبارک کا وقت بھی گزر گیا ہے ، البتہ اگلی عید پر میرا ارادہ ہے راولپنڈی آنے کا عیدی لینے تو آنا پڑے گا ورنہ آپ نے اس بار کی طرح بھجوانا ہی نہیں :(
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی یہ دھاگہ یہیں پر لاک کردیں ۔ میں دوسرا دھاگہ کھول رہی ہوں موقع سے فایدہ اٹھا کر
 

شمشاد

لائبریرین
چلو یہ دو پیغامات میں لکھ کر اس دھاگے کو مقفل کیئے دیتا ہوں۔ کیا یاد کرو گی کسی سخی سے پالا پڑا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top