کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چلو اسی بہانے تم میچ تو دیکھ لو گے نا۔یا پھر سچی بتاؤ یہ بیماری کا بہانہ بھی میچ کے لیے ہی کیا۔۔۔۔۔


مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آج میچ ہے۔
وہ تو صبح کے وقت جیو نیوز سے معلوم ہوا کہ آج پاکستان کا میچ ہے۔

اب کہاں مزہ رہا ہے پاکستان کی کرکٹ میں:|
 

فہیم

لائبریرین
کیوں کیا ہو گیا فہیم بھائی، کہیں موسم کے بدلنے کا اثر تو نہیں؟


جی شمشاد بھائی موسم کا ہی اثر ہے۔
ویسے مزے کی بات کہ سب کچھ سردیوں والا آگیا ہے۔ یعنی رات بڑی اور دن چھوٹے۔ فضا میں خشک پن۔
لیکن خود سردی کا اتہ پتہ نہیں کہ کب شروع ہوگی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی سردی ہوئی تو تھی کہ ایک دن جم کے بارش ہوئی تھی۔ اس کے بعد بادل غائب اور پھر سے دھوپ ہی دھوپ۔
 
مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آج میچ ہے۔
وہ تو صبح کے وقت جیو نیوز سے معلوم ہوا کہ آج پاکستان کا میچ ہے۔

اب کہاں مزہ رہا ہے پاکستان کی کرکٹ میں:|
لو۔۔۔ کل کا میچ نہیں دیکھا، کتنا دلچسپ تھا اور آخری لمحات میں سنسنی خیز بھی۔
 
چھ گیندوں پر 17 دوڑیں درکار تھیں، کامران اکمل نے لگے ہاتھوں دو چھکے مار کر پانسہ پلٹ دیا اور یوں پاکستان یہ میچ چار وکٹوں سے جیت گیا۔
 

زین

لائبریرین
السلام و علیکم و ر؃حمتہ اللہ و برکاتہ
اہلیانِ محفل !کیا حال چال ہے ؟؟؟؟
کونسے میچ ویچ کے بارے میں گپ شپ ہورہی ہے ؟؟
 

زینب

محفلین
ہا میچ بکے ہووں کا کیا میچ دیکھنا ہر میچ تو فکس ہوتا ہے عمران کا ٹائم تھا جب ہم ٹی وی کے سامنے سے پانی پینے بھی نہیں اٹھتے تھے کہ کوئی بال مس نہ ہو جائے میں تو اب نام سننا پسند نہین کرتی پوری ٹیم کے
 
ہا میچ بکے ہووں کا کیا میچ دیکھنا ہر میچ تو فکس ہوتا ہے عمران کا ٹائم تھا جب ہم ٹی وی کے سامنے سے پانی پینے بھی نہیں اٹھتے تھے کہ کوئی بال مس نہ ہو جائے میں تو اب نام سننا پسند نہین کرتی پوری ٹیم کے
زینب! ایسے الزام نہیں لگایا کرتے۔۔۔ وہ وقت گزر گئے جب میچ فکس ہوتے تھے، اب یہ کرنا اتنا آسان نہیں۔
 
اور کیا۔۔۔ ہاں، وہ الگ بات ہے کہ تمہاری طرح بہت سے لوگ اپنی کرکٹ ٹیم سے بیزار ہوگئے ہیں۔ ;) میں تو سوچ رہا تھا کہ کہیں تم بھی نہ پہنچی ہوئی ہو میچ دیکھنے۔
 
واقعی۔۔۔ میں کامران اکمل کے آنے سے پہلے یہی سوچ رہا تھا کہ یہ لپے بازی بہت کرتا ہے، شاید کچھ کرجائے۔۔۔ لیکن آخری اوور شروع ہوتے ہی دو چھکے رسید کرنا بڑا کام تھا۔۔۔

(اچھا، شعیب بھائی نے ملنے کا کہا ہے، آسکیں گے کیا؟)
 

فہیم

لائبریرین
49 ویں اوور میں جس طرح کا کھیل کھیلا گیا تھا۔
اس سے تو لگتا تھا کہ جیتنے کا موڈ نہیں ہے ان لوگوں کا:rolleyes:

اور یہ سوچو کہ اگر 49 ویں اوور میں کرس گیل کی وہ بال جس پر کامران اکمل نے اپنی وکٹیں اڑاوادیں تھیں۔
بو بال نہ ہوتی تو کیا ہوتا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
لیکن یہ بات لکھ لو کہ

اگر پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کو ICL پاکستان کی ٹیم سے میچ کھلوالیا جائے۔
بھلے وہ ٹیسٹ ہو، ون ڈے ہو یا T20 پاکستان کی ٹیم ICL والی ٹیم کو نہیں ہاراسکتی

آج فائنل ضرور دیکھنا ICL کا
لاہور بادشاہ اور حیدرآباد ہیروز۔

بچھلی دفعہ کا بدلہ لینے کا اچھا موقعہ ہاتھ آیا ہے
لاہور بادشاہ کے پاس

بس اگر وہ حیدر آباد ہیروز کے اصلی ہیرو عبدالرزاق کو جلدی آؤٹ کردیتے ہیں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top