پاکستان میں کیا سبھی کچھ الٹا ہوتا ہے
میں روٹی نہیںچاول کھاتی ہوں جب سے آٹا مہنگا ہوا ہے فہیم
اتنی دشمنی مجے سیدھے افغانستان ہی بھیج دیا زونی
میں روٹی نہیںچاول کھاتی ہوں جب سے آٹا مہنگا ہوا ہے فہیم
مجھے بھوک لگ گئی باقی باتوں کا جوان کھانا کھانے کے بعد
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
باقی کچھ نہیںکہونگا
کیونکہ خوشی بہن جی کو کوئی بھی بات بری لگ سکتی ہے
نہیں ابھی تک توکچھ نہیںکہا ، لیکن ڈرلگتا ہے
شکریہ بھائیزین بھیا مبارک ہو آپ تو دیکھتے دیکھتے مشاق ہو گئے۔
کس نے چغلیاں کیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/میری چغلیاں کرتے ہیں میرے بعد اب نولیں تو ٹھیک کروں سب کو