شکر ہے گیارہ بجے ہی ہو جاتی ہے، بعض کی تو ایک دو بجے کے بعد ہوتی ہے۔
چور کی داڑھی میں تنکا !!!!کس کی بات کررہے ہیں;-)
چور کی داڑھی میں تنکا !!!!
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے میں تو کلین شیو ہوں
البتہ آپ۔۔۔۔۔;-)
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹیک !!!میڈیا والے تو اکثر دیر سے ہی اٹھتے ہیں اور رات دیر تک جاگتے ہیں ، میرے خیال سے شمشاد بھائی کا اشارہ بھی اس طرف ہی تھا
شکر کریں نہر والے پل پر نہیں بلایا، ورنہ "کتھے رہ گیا" ہی کرتے رہ جاتے۔شامل کے ابا آپ کو مغل صاحب نے نہر والے پُل کے نیچے بلایا ہے، آپ نے جواب ہی نہیں دیا۔
پھر تو آپ کے مزے ہیںہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹیک !!!
بھئی میرا میڈیا تھوڑا "اوکھا" قسم کا ہے۔ صبح ساڑھے سات بجے گھر سے نکلتا ہوں اور شام کو اسی وقت پہنچ پاتا ہوں۔
آپ بھی آ جائیے، ساری تشنگی دور ہو جائے گی شمشاد بھائی !یعنی معاملات بالا بالا ہی طے کر لیے جاتے ہیں اور یہاں محفل والوں کو تشنہ رکھا جاتا ہے۔