کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ آج تو ڈاکٹر صاحب کو خاصی فرصت ملی۔ بہت اچھا لگا۔

یہ سارہ کہاں ہے، کئی دنوں سے غیر حاضر ہے، کیا پھر اس کے کمپیوٹر میں کوئی جن آ گیا؟
 

زونی

محفلین
السلام علیکم حاضرین محفل !




شمشاد بھائی جن میرے کمپیوٹر سے نکل کے اب سارہ کے پی سی میں منتقل ہو گیا ھے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

توبہ توبہ کرو زونی بی بی۔ ابھی ابھی تو سارہ نے اپنے سارے پیسے لگا کر اپنے کمپوٹر سے جن نکلوایا ہے۔ اس بیچاری کی تو ساری عیدی بھی اسی میں لگ گئی۔ ابھی وہ کسی اور جن کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اگر ایسا ہو گیا تو بڑی عید پر کمپیوٹر کی ہی قربانی دینی پڑ جائے گی۔
 

زینب

محفلین
السلام وعلیکممممممممممم ابھی تو میں آئی ہوں اب شاید کوئی میرا پیچھا کرتے ہوئے یہاں تک آپہنچے
 

زینب

محفلین
اوہ سوری ڈاکٹر بھائی وہ میں نے ایسے ہی لکھا تھا مذاق میں ۔کیسے ہین آپ۔آجکل یہاں‌بہت کم آتے ہیں
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
زینب بہن سوری کی کوئی بات نہیں ۔تھوڑا مذاق تو چلتا ہی ھے۔ویسے میری ہمشیرہ بھی آپ کی ہم نام ہیں۔
کبھی کبھی آنے کی وجہ اوپر کہیں لکھ چکا ہوں۔آج چھٹی کی وجہ سے اس وقت موجود ہوں۔
 

زینب

محفلین
زینب بہن سوری کی کوئی بات نہیں ۔تھوڑا مذاق تو چلتا ہی ھے۔ویسے میری ہمشیرہ بھی آپ کی ہم نام ہیں۔
کبھی کبھی آنے کی وجہ اوپر کہیں لکھ چکا ہوں۔آج چھٹی کی وجہ سے اس وقت موجود ہوں۔



وہ تو میں‌نے بھی یونہی مذاق میں‌کہہ دیا تھا شکریہ
 

ابوشامل

محفلین
السلام علیکم

یہی اطلاع دینے آئی ہوں کہ خیریت سے ہوں اور یہ کہ لمب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے عرصے کے لئے نہیں آ سکوں گی
الحمد للہ۔ آپ کی خیریت کی کچھ اطلاع تو ملی۔ ہفتہ دو ہفتے میں ایک بار ایسا پیغام چھوڑ جایا کریں۔ بہت سارے اراکین کو اطمینان ہوجاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top