ارے ہاں شمشاد۔۔ میں بھول گیا تھا۔ در اصل شام کو فون کرنے کی سوچتا ہوں اور روزانہ شام کو کہیں جانا ہو رہا تھا، آج کہیں نہیں جانا، آج ہی فون کرتا ہوں۔ اور شام سے میری مراد یہاں امریکی بلکہ ہیوسٹن کی شام ہے، خیال رہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید ، کہاں غائب تھیں جناب ؟
شام میں جب گھر جاتا ہوں تو راستے میں ’’ مرک ‘‘ فارما کا دفتر پڑتا ہے
میں نے کئی بار سوچا وہیں سے خیریت لے لوں ۔۔ بھئی ہم نام جو ہیں ۔ <-----تصویر کیلئے کلک کیجئے