کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ تو صبح جا کر شام کو واپس آ جائیں گے۔ پھر آپ ہی اس دھاگے کا خیال رکھیئے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے ہاں شمشاد۔۔ میں بھول گیا تھا۔ در اصل شام کو فون کرنے کی سوچتا ہوں اور روزانہ شام کو کہیں جانا ہو رہا تھا، آج کہیں نہیں جانا، آج ہی فون کرتا ہوں۔ اور شام سے میری مراد یہاں امریکی بلکہ ہیوسٹن کی شام ہے، خیال رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی۔
میری طرف سے ظفری صاحب کی ذرا کلاس لیجیئے گا۔ اب اتنی بھی کیا مصروفیت کہ اردو محفل پر آنا ہی چھوڑ رکھا ہے انہوں نے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کس سفر کی تیاری ہے شمشاد بھائی

اور اعجاز صاحب آپ سنائیں ٹھیک ٹھاک ہیں:)
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام


اور خیر مبارک ڈاکٹر‌ صاحب:)

جس وقت آپ کا میسج آیا میں جب تک سو کر نہیں اٹھا تھا:blush:
اس لیے جواب نہ دے سکا:blush:
 

فہیم

لائبریرین
تو تم کیا چاہتے کہ برسات برس پڑے:beating:


پتہ ہے نہ بکرا عید کی آمد آمد چل رہی ہے۔
کچھ ان کے بارے میں بھی سوچو جو بچارے اپنے جانور بیچنے آئے ہوئے ہیں۔

اگر برسات ہوئی تو ان کا کیا بنے گا؟
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام

ابھی شمشاد بھائی یہاں نہیں ، ورنہ کہتے کہ ""لفظوں کی کنجوسی"" کا مظاہرہ کیا ہے
 

مغزل

محفلین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید ، کہاں غائب تھیں جناب ؟
شام میں جب گھر جاتا ہوں تو راستے میں ’’ مرک ‘‘ فارما کا دفتر پڑتا ہے
میں نے کئی بار سوچا وہیں سے خیریت لے لوں ۔۔ بھئی ہم نام جو ہیں ۔
:hatoff: <-----تصویر کیلئے کلک کیجئے
 

ابوشامل

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید ، کہاں غائب تھیں جناب ؟
شام میں جب گھر جاتا ہوں تو راستے میں ’’ مرک ‘‘ فارما کا دفتر پڑتا ہے
میں نے کئی بار سوچا وہیں سے خیریت لے لوں ۔۔ بھئی ہم نام جو ہیں ۔
:hatoff: <-----تصویر کیلئے کلک کیجئے
مغل صاحب یہ مَرک نہیں بلکہ مُرک ہے۔ سندھی میں مُرک کا مطلب ہے مسکراہٹ، جس طرح اردو میں "مسکان" نام رکھا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top