کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ لیجئے شمشاد بھائی۔

0016eca4c78f08b71a7604.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
عندلیب بھی امید ہے کہ ٹھیک ہوں گی۔ :)
لگتا ہے کہ ابھی لوگ عید کی مصروفیات سے فارغ نہیں ہوئے ہیں۔
 
عندلیب بھی امید ہے کہ ٹھیک ہوں گی۔ :)
لگتا ہے کہ ابھی لوگ عید کی مصروفیات سے فارغ نہیں ہوئے ہیں۔

باقی لوگ عید کی مصروفیات سے فارغ ہوئے ہوں یا نہیں لیکن میں آپ کو اس دھاگے میں عرصہ بعد دیکھ کر خوش آمدید کہنے چلا آیا۔ :)
 
میں وہی تو کہنا چاہ رہا تھا کہ سائبر جہان میں ‌آپ اپنی تیار کردہ حدود میں آزاد پھرتی ہیں۔ پھر کیسی قید؟
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ میں بخیریت گھر پہنچ گیا ہوں۔

ابھی کچھ مہمان آنے والے ہیں۔ جو دو دن قیام کریں گے۔ اس کے بعد ہی عام روش پر آ سکوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top