یہ فہیم کا اوتار کیسا ہے
شمشاد بھائ حصہ کیا ہے آپ آئیں آپ بھی کھائیں۔
ایک لڑی میںآپ نے بات بھی اپنے اوتار جیسی کی تھی
ہمممممممممممممم
اور عید کے حوالے سے کیا کیا پکوان نوش فرمائے آپ نے
بھئی ایسا کچھ نہیں کھا لیا کہ آپ کو تشویش ہو۔
بقول شمشاد جی رات گئی بات گئی
مجھے بتائیں سمائلی کہاں سے ایڈ کرتے ہیں میسج میں
بقول شمشاد جی رات گئی بات گئی
مجھے بتائیں سمائلی کہاں سے ایڈ کرتے ہیں میسج میں
بتیسی نہیں تیسی لگوائی ہے اس بار۔ بتیسی تو پرانی ہو گئی تھی اور ذرا بڑی بھی تھی۔
جی نہیں منھ تو ڈھیلا پڑ گیا ہے بس ذرا مسوڑھے اب سڑنے لگے ہیں کہیں کہیں سے۔