عمران القادری
محفلین
اور تو کوئی بھی موجود نہیں اس تھریڈ میں
بس کردوووو۔۔۔ کیوں بدنام کررہے ہو۔۔۔![]()
یہ گھاس کی بات کسی اور دہاگے پر بھی چل رہی تھی۔امریکہ میں رہتے ہیں نا اسی لیے پاکستانیوں کو گھاس کم کم ڈالتے ہیں:ُ
ڈاکٹر صاحب آپ کے Great ہونے میں کسے شک ہے۔