کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین بھائی کیا بات ہے، آپ کی خبریں کچھ ٹھنڈی پڑ گئی ہیں۔
آج کی تازہ خبر کیا ہے؟
خبریں تو بہت ہیں لیکن میں چاہتا ہوں‌کہ کچھ دلچسپ اور عجیب خبریں ہو ۔ ابھی کچھ کام باقی ہیں وہ کرکے پھر شیئر کرتا ہوں۔ انشاء اللہ
 

ملائکہ

محفلین
لو جی میں نے کسی کا بھی دھاگہ برباد نہیں کرنا ورنہ مجھے ڈانٹ کھانی پڑے گی:):):) پتلی گلی سے نکل کر یہاں آگئی ہوں;)
 

الف عین

لائبریرین
ظفری.. کیا بات ہے فون پر بھی رابطہ نہیں ہو رہا ہے اور ای میل کا جواب بھی نہیں دے رہے ہو.
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ تو صحیح وقت پر آئے لیکن میں ہی آج تاخیر سے آیا۔

چلیں پھر کسی دن سہی۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائے میں مرجاواں:rolleyes:
اتنی ننھی سی جان پہ ابھی سے غم:music:

کہا بھی ہے کہ بس زندہ رہنے کے لیے کھایا کرو،
جب معدے کو حد سے زیادہ ٹارچر کرو گے تو غم تو ہوگا ہی نہ:grin:;)


ویسے تمہارے لیے یہ گانا۔

دنیا میں‌ کتنا غم ہے
تیرا غم کتنا کم ہے:music:
 
ہائے میں مرجاواں:rolleyes:
اتنی ننھی سی جان پہ ابھی سے غم:music:

کہا بھی ہے کہ بس زندہ رہنے کے لیے کھایا کرو،
جب معدے کو حد سے زیادہ ٹارچر کرو گے تو غم تو ہوگا ہی نہ:grin:;)


ویسے تمہارے لیے یہ گانا۔

دنیا میں‌ کتنا غم ہے
تیرا غم کتنا کم ہے:music:

بس کردوووو۔۔۔ کیوں بدنام کررہے ہو۔۔۔ :beating:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top