یہ "سلام "بے چارے کا حلیہ کیوں اتنا بگاڑ دیا ہے ؟؟السلااااااااااااااام علیکمممممممممممممممم کیا حال ہیں رات کے چوکیداروں کا
میرے پاس تو سوائے چائے کوفی اور کچھ نہیں، اس سے شوق کرنا ہو تو حاضر ہے۔
یہ "سلام "بے چارے کا حلیہ کیوں اتنا بگاڑ دیا ہے ؟؟
اور یہ کس کو ""رات کے چوکیداروں ""کے لقب سے نوازا ہے ؟
مارنے کے علاوہ بھی کوئی کام آپ کو آتا ہے ،سلام بے چارے کو بھی نہیںبخشالمبا سا سلام مارتی ہون اور کیا۔۔۔۔چوکیدار اپ کو اور شمشاد بھائی کو
میں تو ایسی ہی ہوں لینا ہے سلام میرے طریقے سے تولو نہین تو واپس کرو۔۔۔۔۔۔۔۔تو رات کو نا ایا کرو نا محفل میں
اچھا ابھی منہ نا بناو سوری مزاق کیا تھا
یعنی 17 سال
میں تو سمجھا کہ شاید 37 سال کے ہونگے جناب
السلام علیکم اہلیان محفل
عمار تو آج سوجی کے حلوے سے مستفیذ ہو رہے ہوں گے۔