جی شمشاد بھائی ۔۔ اللہ کا شکر ہمارے علاقے میں سب ٹھیک ہے ۔۔ ویسے کراچی میں کبھی بھی کچھ ہو ہمارے علاقے میں سکون ہی رہتا ہے ۔۔۔ سہراب گوٹھ یہاں سے کچھ دور ہے وہاں پر فائرنگ چل رہی ہے بہت ۔۔ اللہ رحم کرے ۔۔۔
ہمارے ہاں تو سردی میں بھی گرمی ہے حالات کی۔ کسی کے پاس مونگ پھلیاں یا چلغوزے ہیں تو ادھر بھی شئیر کریں۔ کراچی کے کچھ علاقوں میں فی الحال یہ نعمت میسر نہیں۔