السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں؟
شمشاد بھائی جان! آپ نے کھانا ہے تو بتادیں، آپ کے لیے خصوصی تیار کروادیں گے۔۔۔ :lll:و علیکم السلام۔
آج بھی سوجی کا حلوہ ملا کہ نہیں؟
کہاں تمام ہوا عباس بھائی، کل آیا تھا اور ابھی پھر کوئی گھنٹے بعد روانگی ہے۔ پھر انشاء اللہ بدھ کی شام کو واپسی ہو گی۔
وعلیکم السلام آپی۔ میں بالکل خیریت سے۔ آپ سنائیے، کیسی ہیں؟ عید کی تیاری مکمل ہے؟
ڈاکٹر عباس ، خیریت سے ہیں آپ سب فیملی ؟ غزل اور واثق کہاں ہیں ان دنوں ؟