بری بات۔بڑے بھائی کو ہاجی نہیں کہتے۔تو کیا ہا جی حج کرنے گئے ہیں
وعلیکم السلام۔جنابالسلام علیکم
عید مبارک۔
ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ اور بچے کیسے ہیں؟
کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے سعود بھائی سونے کا اسی لئے سو گئی تھی ۔۔۔وعلیکم السلام اپیا۔
ہم بخیر ہیں۔ آپ ہی صبح سے نظر نہیں آئے۔