زینب
محفلین
ہیں۔۔۔ زینب بھی اس وقت ہے؟ ہممم
فہیم، زین، کیسے ہو؟
کیوںیہانکیا اس وقت کرفیولگا ہوا ہے
زینب بہن کا تو وقت ہی یہی ہے چھاپے مارنے کا
الحمداللہ ، میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ آپ سنائیں۔
مینہر دم پاک فوج کی طرح چاک و چوبند
ہیں۔۔۔ زینب بھی اس وقت ہے؟ ہممم
فہیم، زین، کیسے ہو؟
زینب بہن کا تو وقت ہی یہی ہے چھاپے مارنے کا
الحمداللہ ، میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ آپ سنائیں۔
اچھا پھر ٹھیک ہے میں سمجھی دھمکی شمکی دی تھی
ہیں۔۔۔ زینب بھی اس وقت ہے؟ ہممم
فہیم، زین، کیسے ہو؟
کیوںیہانکیا اس وقت کرفیولگا ہوا ہے
غصے میں کیوں؟ کیا جھگڑا ہوگیا کسی سے؟میں اس وقت تھوڑا غصے میں ہوں
غصے میں کیوں؟ کیا جھگڑا ہوگیا کسی سے؟
ارے ہاں آج کی کیا نئی تازی خبر ہے؟ زین نے تو کوئی خبر ہی نہیں دی۔
اگر دھمکی دوں بھی تو تمہاری صحت پر تو کوئی اثر نہیں پڑنے والا
وہ بھی مجھ غریب کی دھمکی سے
یہاں تو نہیں، پر وہاں لگا ہوگا نا
اللہ خیر کرئے، یہ جھگڑا یہ غصہ اور اب حیرانگی
یہ سب علامات کچھ اچھی نہیں ہیں۔ کیا خیال ہے زینب؟
اللہ خیر کرئے، یہ جھگڑا یہ غصہ اور اب حیرانگی
یہ سب علامات کچھ اچھی نہیں ہیں۔ کیا خیال ہے زینب؟[/quot
ارے جانے دیں نا پا جی میں ہون نا ہر دم کسی اور سے لڑائی کی کیا ضرورت ہے بھلا
دانت اندر کرو زینب۔۔۔ میرا دوست پریشان ہے۔
تو میں غلط کہتا کب ہوں
لو میرے دانت اندر کروائے ہیں تو اس کیے نکل ائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے فہیمے اپ کو ہوا کیاکیوںبتی گل ہے
ہاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی موجودگی میں انڈیا بھارت جنگ بھی ممکن نہیں