کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اسرائیل منحسوس کا تو نام ہی نہ لیں۔ آج پھر 200 فلسطیوں‌کو شہید کردیا۔
چلیں اب چھوڑیں یہاں سیاست کی باتیں اچھی نہیں‌لگتیں
 
اوہ بھائی میرے انڈیا کو پاکستان آرمی کی طاقت کا پتا ہے نہین تو اب تک حملہ کر چکا ہوتا۔اتنا ہی پاور میں‌ہے توخود اکیلے پاکستان سے لڑے نا جنگ اسرایئل کی مدد کیوں لے رہا ہے
اے خدا! جلدی سے اس کا بلاگ واپس دلادے تاکہ یہ سیاست کے پھپھولے بلاگ پر ہی پھوڑا کرے اور یہ دھاگے ایسی دھمکیوں سے محفوظ رہا کریں۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جنگ کسی کے لیے بھی فائدہ مند نہیں ہو گی۔ صحیح پوچھیں تو دونوں طرف سے غریب ہی مارا جائے گا۔
 

زینب

محفلین
میرے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہونے کو ہے کہ نیٹ ساتھ نہیں دے رہا۔
ڈرپوک نہیں لیکن اپنے ہی لوگوں سے لڑنا نہیں چاہتے۔۔۔ بے چاری۔۔۔ ایویں ہی کچھ ہوجائے گا تمہیں ;) تم اپنی پہلوانی اپنے پاس رکھا کرو۔ پاکستان کے دشمنوں کو دکھانا۔۔۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top