کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی رحم کرے اس ملک پر تو کرے ورنہ ہمارے حکمرانوں نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی اس کو برباد کرنے کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ارے زین بھائی کہاں ہیں آپ؟ کچھ غیرحاضری سی لگتی ہے آپ کی۔ ویسے اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اعجاز بھائی

یہاں تو کل رات سے ٹھنڈی یخ ہوا چل رہی ہے جو کہ یہاں کے لیے غیر معمولی ہوتی ہے۔

آپ سنائیں کہاں پہنچے ہیں اب؟
 

سارہ خان

محفلین
طبیعت کیوں خراب کر لی زین ۔۔ خیال رکھنا چاہیئے تھا نہ اپنا ۔۔ اب جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔۔

ویسے تو میرے بھی سر میں درد ہے آج :(
 

شمشاد

لائبریرین
سر درد دور کرنے کا تو تیر بہدف نسخہ میرے پاس ہے۔ ویسے سارہ یہ آپ نے سر درد کیوں لگا لیا؟
 

زین

لائبریرین
طبیعت کیوں خراب کر لی زین ۔۔ خیال رکھنا چاہیئے تھا نہ اپنا ۔۔ اب جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔۔

ویسے تو میرے بھی سر میں درد ہے آج :(

آپ تو ایسی کہہ رہی ہے جیسے میں نے اپنی طبیعت خود خراب کرلی ہے :confused:

آپ کے سر میں‌کیوں درد ہے ؟ :( ۔ آرام کرو نا ۔

مجھے تو خود زیادہ آرام پسند نہیں کہ بندہ سست ہوجاتا ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
چلو خراب نہیں کی تو اب ٹھیک تو خود کر سکتے ہیں نہ ۔۔۔

سر میں درد پتا نہیں کیوں ہے ۔۔۔ فارغ بیٹھے اور فیل ہوتا اس لئے یہیں آ گئی ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
کچھ کھایا پیا کریں اور اپنا خیال رکھیں ۔ خود دوسروں سے تو کہتی رہتی ہیں آپ ۔ لیکن اپنا خیال نہیں‌رکھتی


-----
اچھا ۔ شمشاد بھائی آپ نے ابھی تک زینب بہن کو مناکر نہیں‌لایا نا ۔:(
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو امی والی نصیحت کا ٹچ آیا ہے زین ۔۔ :p

زینب نہیں مانتی ابھی ۔۔ لیکن مان جائے گی ۔۔ وہ کہہ رہی تھی چنے منے زین بھائی کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔ :)
 

زین

لائبریرین
ہا ہاہا ہا ۔ میں بھائیوں میں بڑا ہوں تو چھوٹے بھائیوں‌کو اکثرنصیحت کرتا رہتا ہوں :) اور جب ایسا ہوتا ہے تو بڑی بہن کو بھی کبھی کبھی امی کی نصیحت پڑھتا ہوں :)


اور زینب بہن سے کہنا ، میں ان سے ناراض ہوں۔ :( میرے کسی ذپ کا بھی جواب نہیں‌دیا۔ میں نے تین چار ذپ کئے

اب بھلا اتنی بڑی بات بھی تو نہیں‌ تھی کہ وہ سب سے ناراض ہوگئی :(
 

زین

لائبریرین
جی ہاں۔ ذمہ داری تو بنتی ہے نا میری ،بڑا بھائی جو ہوں۔
--------

چلے ہم انتظار کرلیتے ہیں۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
کون ہےجو محفل میں آیا
ابھی تو میں آیا ہوں طویل چھٹیوں ومشاغل کے بعد
معلوم نہیں کہ میراآنا قنولیت کو پہنچے گا یانہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top