کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خو ش آمدید جی خوش آمدید

ویسے یہ قنولیت کیا ہوتا ہے؟ کہیں قبولیت تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔
 

خوشی

محفلین
میں آئی ہوں اس محفل میں پتہ نہیں کیوں مگررررررررررررررررررررررررررررررررر
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بالکل، بلکہ میں اکثر کام بغیر سوچے سمجھے کرتا ہوں، سوچ سمجھ کر تو بس چند ایک ہی کرتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
تبھی توووووووووووووووووووووووو میں بھی سوچ رہی تھی کہ اتنے پیغام کوئی سوچ کر تو نہیں لکھ سکتا
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ آپ تو بالکل صحیح صحیح سمجھ گئی ہیں۔
بس اب آپ بھی شروع ہو جائیں میرے نقش قدم پر۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ابھی تو میں آگیا ہوں۔

نیٹ نے کچھ ایسی مت ماری ہوئی ہے کہ بس:mad:
اردو یونی کوڈ کی سائٹز ہی نہیں‌ کھل کر دے رہیں:confused:

ابھی بھی یہ اپنے موبائل سے پی سی پر انٹرنیٹ کنیکٹ کرکے اردو محفل کی سڑکیں ناپ رہا ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام فہیم!

آپ سے ہمیں پوری پوری ہمدردی ھے بھائی محفل کے لیئے آپ کی جدوجہد قابلِ ستائش ھے، بہت خوب۔:)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے مزے کی بات یہ کہ
میں‌ نے ابھی ایک تجربہ کیا جو کے کامیاب ثابت ہوا:)


میں نے موبائل والے انٹرنیٹ سے اردو محفل کے کھل جانے کے بعد ابھی اس کو ڈی سی کیا اور پھر کیبل والے سے کنیکٹ کرلیا۔ اور ابھی یہ پوسٹ‌ میں اسی نیٹ کو استعمال کرتے ہوئے لکھ رہا ہوں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top