اوہ اب عزت کا معاملہ ہے؟
زین لائبریرین جنوری 6، 2009 #549 کوئی 150 ۔۔ 160 سال کے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 160 سے 150 منفی ۔ یعنی 10 سال کے
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #550 یعنی کہ ابھی قریباً سوا مہینہ باقی ہے۔ تو اب کیا کیلیفورنیا میں ہی رہیں گے یا اور بھی کہیں جانے کا پروگرام ہے؟
یعنی کہ ابھی قریباً سوا مہینہ باقی ہے۔ تو اب کیا کیلیفورنیا میں ہی رہیں گے یا اور بھی کہیں جانے کا پروگرام ہے؟
سارہ خان محفلین جنوری 6، 2009 #551 زین زیڈ ایف نے کہا: 160 سے 150 منفی ۔ یعنی 10 سال کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں نہیں یہ تو کچھ زیادہ ہی بڑے ہو گئے ۔۔۔
زین زیڈ ایف نے کہا: 160 سے 150 منفی ۔ یعنی 10 سال کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں نہیں یہ تو کچھ زیادہ ہی بڑے ہو گئے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #555 یہ آج فہد بھائی کہاں رہ گئے؟ شاہ جی بھی بس جھلک دکھا کر غائب ہو گئے تھے۔
الف عین لائبریرین جنوری 6، 2009 #556 شمشاد ڈرائیور ڈیوٹی پر گئے ہیں۔ امید ہے کہ دیکھ لیں گے اس پیغام کو۔۔ وہ یہ کہ کیلی فورنیا سے 20 جنوری کو پھرہیوسٹن جا رہا ہوں اور پھر وہاں سے واپسی 12 فروری کو ہے۔
شمشاد ڈرائیور ڈیوٹی پر گئے ہیں۔ امید ہے کہ دیکھ لیں گے اس پیغام کو۔۔ وہ یہ کہ کیلی فورنیا سے 20 جنوری کو پھرہیوسٹن جا رہا ہوں اور پھر وہاں سے واپسی 12 فروری کو ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #557 جی اعجاز بھائی دیکھ لیا ہے آپ کا پیغام۔ چلیں خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
زینب محفلین جنوری 7، 2009 #558 السلاااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کیسے ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے زین مجھ سے ناراض ہے کیوں بھیئ زرہ سامنے آکے بتاو تو کیوں خفا ہو مجھ سے
السلاااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کیسے ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔سنا ہے زین مجھ سے ناراض ہے کیوں بھیئ زرہ سامنے آکے بتاو تو کیوں خفا ہو مجھ سے
زینب محفلین جنوری 7، 2009 #560 اپنا سر بہت پیارا تھا اسی لیے شمشاد بھائی کو یاد کرنا بہتر سمجھا جائے اس کے کہ میں اکلوتا سر تڑوا کے بیٹھ جاتی
اپنا سر بہت پیارا تھا اسی لیے شمشاد بھائی کو یاد کرنا بہتر سمجھا جائے اس کے کہ میں اکلوتا سر تڑوا کے بیٹھ جاتی