کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ بات تو پہلے بھی ہوتی تھی ۔ لیکن تین چار دنوں سے میں جلدی چلا جاتا تھا اسلیے بات نہیں‌ہوئی۔
بڑی بہن سسرال سے آئی ہے ۔ گھر ایک ہی محلے میں‌ہے ۔

:)
 

زین

لائبریرین
جی ہاں۔

فہیم بھائی تین چار دنوں سے غائب ہیں۔ کل بھی صرف ایک پوسٹ‌کی تھی پھر غائب ہوگیا ۔ آج تو بالکل نظر ہی نہیں‌ آیا
 

تیشہ

محفلین
نہین ہوئی اب تک۔ فاروق سرور تو ہیوسٹن میں ہی ہیں۔ ظفری آج کل گھوم رہے ہیں شاید۔



:confused:
او مین ،
انکل جی آپکو اتنے دن ہوگئے ہیں گئے ہوئے بلکے اب واپسی کے دن قریب آرہے ہیں اور آپ کی ابھی تک ظفری ، فاروقی ص سے رابطہ ہی نہ ہوا :confused: :eek: ،،
یہ کیا بات ہوئی بھلا :confused: ۔۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
میں بھی پہنچ گیا ہوں
۔
قبضہ دلا دیا مجھے میرے مکان کا
میرے جو تھے وکیل عدیم النظیر ہیں
فیس اُن کی پوچھتے ہو تو آج اس مکان میں
خود حضرتِ وکیل رہائش پذیر ہیں
 

زینب

محفلین
اب زینب کو کسی نے لفٹ نہیں کروانی۔۔۔ بہت نخرے سوجھتے ہیں نا اس کو۔۔۔۔ :(


مجھے لفٹ کروانے والے بڑے تم اپنی خیر مناؤ جو میں‌نا لفٹ کرواوں تو تیرا کیا ہو گا کالیہ:laugh:


و علیکم السلام زینب

کیسی ہو؟ کہاں رہی اتنے دن؟

میں‌پا جی ایک دم فٹ فاٹ ۔۔۔بس یہاں‌ہی تھی آپ کے آس پاس اپ کو نظر نہیں ائی شہیدوں‌کی طرح:grin:



ٹھیک کہا ، عمار بھائی



:(:(:(:(:(

کہاں تھی اتنے دنوں ؟


چھوٹے ناراض ہو بری بات بڑوں سے ناراض‌نہیں ہوتے کان کے نیچے ایک بجا کے منا بھی لیتے ہیں ہم جیسے بڑے:laugh:
 

mujeeb mansoor

محفلین
احباب کرام
السلام علیکم
اناحاضر
۔
سیرت نہ ہو تو عارض و رُخسار سب غلط
خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلاممممممممممم میں تو ٹھیک ہوں باقی سب باری باری آکے اپنی خریت بتایئں گے
 

زین

لائبریرین
و علیکم السلام
میں بھی ٹھیک ہوں۔
اور آج عمار کہاں ہیں اور زین کہاں ہیں؟


السلام علیکم

شمشاد بھائی بس آج چھٹی تھی تو گدھے ، گھوڑے، خچر سب بیچ کر سو گیا تھا۔ بڑے سکون سے آج سویا ہوں اور ایک ہفتے کی نیند پوری ہوگئی ۔


مجھے لفٹ کروانے والے بڑے تم اپنی خیر مناؤ جو میں‌نا لفٹ کرواوں تو تیرا کیا ہو گا کالیہ:laugh:


میں‌پا جی ایک دم فٹ فاٹ ۔۔۔بس یہاں‌ہی تھی آپ کے آس پاس اپ کو نظر نہیں ائی شہیدوں‌کی طرح:grin:

چھوٹے ناراض ہو بری بات بڑوں سے ناراض‌نہیں ہوتے کان کے نیچے ایک بجا کے منا بھی لیتے ہیں ہم جیسے بڑے:laugh:


چلے اب جلدی سے فعال ہوجائو پھر ناراضگی ختم ہوگی ورنہ نہیں‌
:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام زین
بہت اچھا کیا۔ میں نے بھی ابھی ابھی اپنا آخری گھوڑا بیچا ہے۔ اس لیے محفل تمہارے حوالے۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی تو آخری گھوڑا بیچ کر سوگئے ہیں‌
باقی احباب بھی خیریت سے ہی ہوں گے ۔ اور بھینس کے بارے میں‌ لاٹھی والے سے پوچھ لیں جناب

آپ سنائیں کیسے ہیں ؟‌کہاں غائب تھے اتنے دنوں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top