بہانہ لگا کر بچ گئی ہوگی کہ پانی پینے کو اٹھی تھی۔
سارہ خان محفلین دسمبر 27، 2008 #142 تھوڑی سی پڑی تھی ۔۔ میں نے کہا اکیلے ڈر لگ رہا تھا تو پی سی پر بیٹھ گئی ۔۔ تو کچھ نہ کہا پھر ۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 27، 2008 #143 شمشاد نے کہا: بہانہ لگا کر بچ گئی ہوگی کہ پانی پینے کو اٹھی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 27، 2008 #144 السلام علیکم بھئی بڑی گہما گہمی ھے ماشاءاللہ محفل میں، اللہ نظر بد سے بچائے آمین
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 27، 2008 #145 وعلیکم السلام۔ آیئے آیئے۔۔۔ شکر ہے کہ آپ کی صورت بھی دکھائی دینا شروع ہوئی۔۔۔ یہ محفل کی گہماگہمی سے مراد آپ کی اپنی حاضری ہے کیا؟
وعلیکم السلام۔ آیئے آیئے۔۔۔ شکر ہے کہ آپ کی صورت بھی دکھائی دینا شروع ہوئی۔۔۔ یہ محفل کی گہماگہمی سے مراد آپ کی اپنی حاضری ہے کیا؟
حسن علوی محفلین دسمبر 27، 2008 #147 عمار خاں نے کہا: وعلیکم السلام۔ آیئے آیئے۔۔۔ شکر ہے کہ آپ کی صورت بھی دکھائی دینا شروع ہوئی۔۔۔ یہ محفل کی گہماگہمی سے مراد آپ کی اپنی حاضری ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے اس کو کہتے ہیں کہ سر منڈواتے ہی۔۔۔۔۔ اجی ابھی ہم کو کچھ دم تو لینے دیجیئے عمار کافی دنوں کے بعد محفل اختیار کی ھے۔ گہما گہمی تو آپ ہی لوگوں کے وجود سے ھے ہماری اتنی مجال کہاں۔۔۔۔
عمار خاں نے کہا: وعلیکم السلام۔ آیئے آیئے۔۔۔ شکر ہے کہ آپ کی صورت بھی دکھائی دینا شروع ہوئی۔۔۔ یہ محفل کی گہماگہمی سے مراد آپ کی اپنی حاضری ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے اس کو کہتے ہیں کہ سر منڈواتے ہی۔۔۔۔۔ اجی ابھی ہم کو کچھ دم تو لینے دیجیئے عمار کافی دنوں کے بعد محفل اختیار کی ھے۔ گہما گہمی تو آپ ہی لوگوں کے وجود سے ھے ہماری اتنی مجال کہاں۔۔۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 27، 2008 #148 سارہ خان نے کہا: وعلیکم السلام ۔۔۔ اور آمین ۔۔ بس آپ کی ہی کمی تھی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ لیجیئے پھر کس خوبصورتی سے ہم نے اس کمی کو پورا کیا، یہ بھی کسی کسی کا ہی کام ہوتا ھے سارہ
سارہ خان نے کہا: وعلیکم السلام ۔۔۔ اور آمین ۔۔ بس آپ کی ہی کمی تھی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ لیجیئے پھر کس خوبصورتی سے ہم نے اس کمی کو پورا کیا، یہ بھی کسی کسی کا ہی کام ہوتا ھے سارہ
سارہ خان محفلین دسمبر 27، 2008 #149 جی جی بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ اپنے آپ میاں مٹھو بننا بھی کسی کسی کا کام ہی ہوتا ہے ۔۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 27، 2008 #152 چلیئے اب سارہ کے ساتھ آپ بھی ہو لیئے کہیئے کہیئے شمشاد بھائی آج برملا کہیئے ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #155 آپ کی غیر حاضری کی وجہ سے۔ آپ ذرا ادھر آئیں اور دو نمبر تو بڑھائیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2008 #159 زینت کی ہفتے والے دن چھٹی ہوتی ہے۔ ویسے کوئی پتہ نہیں کب ٹپک پڑے۔
زین لائبریرین دسمبر 27، 2008 #160 ہاں ۔ ان کا تو کوئی پتہ نہیں چلتا۔ تعبیر بہن بھی دو دن سے نظر نہیںآرہی ۔ اور کون کون غائب ہیں ؟؟؟؟؟