ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا نام رکھوں؟تم نہیں بدل سکتیں، حتی کہ میں بھی نہیں بدل سکتا۔
ناظمین اعلٰی میں سے کسی کو کہنا پڑے گا۔
پر یہ تو مارتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موصوف چکر مارتے نہیں چکر چلاتے بھی ہیں
ایک دھاگہ تو پہلے ہی کھولا گیا ہے ۔ "ملتے ہیںبریک کے بعد" کے نام سے
پتہ نہین۔ میں بس ایسا ہی ہوں۔ فکر لگی رہتی ہے کہ کسی کا دل نہ توڑوں کسی بات سےارے بھائی میں بھی تو مذاق میں ہی کہہ رہا تھا۔ ایک تو آپ سنجیدہ بہت جلدی ہو جاتے ہیں۔
ایک دھاگہ تو پہلے ہی کھولا گیا ہے ۔ "ملتے ہیںبریک کے بعد" کے نام سے