کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فاطمہ بٹیا آپ کی رفتار تو قابل رشک ہے۔ واللہ اتنے مختصر عرصے میں پوری محفل کا احاطہ سے کے بس کا روگ نہیں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق دے۔
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممم
گڈ
اچھی بات ہے۔

اور سناؤ کوئی نئی تازہ

آج کیا کیا تجربے کیے کھانا پکانے میں:)
 

ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ بٹیا آپ کی رفتار تو قابل رشک ہے۔ واللہ اتنے مختصر عرصے میں پوری محفل کا احاطہ سے کے بس کا روگ نہیں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق دے۔
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب ۔۔ اب اگر انکل کہونگی تو سارہ مجھ پہ ہنسے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
ہمممممممممممم
گڈ
اچھی بات ہے۔

اور سناؤ کوئی نئی تازہ

آج کیا کیا تجربے کیے کھانا پکانے میں
آپ سچ کہہ رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی فہیم کو دیکھا تھا محفل میں۔ اب پھر وہی آئیں گے یا پھر فاطمہ۔

ارے فاطمہ سے یاد آیا، تم نے ابھی تک اپنی پہچان اردو میں نہیں کروائی۔
 

فہیم

لائبریرین
جی جناب میں‌ ہی حاضر ہو جاتا ہوں۔

اور فاطمہ اب کہاں‌ دھکے کھا کر درخواست جمع کرائے گی۔
آپ ہی اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کا یہ کام کرا دیں۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم ۔

کیسے ہیں‌سب ؟
یہ رہی میری رات کی حاضری اور اب میں‌چلا پھر رات گئے حاضری لگائونگا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ابھی فہیم کو دیکھا تھا محفل میں۔ اب پھر وہی آئیں گے یا پھر فاطمہ۔

ارے فاطمہ سے یاد آیا، تم نے ابھی تک اپنی پہچان اردو میں نہیں کروائی۔
شمشاد بھائی مجھے تو نہیں آتا اور اردو میں کیا نام رکھوں آپ نے بتایا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
آپ ابنِ سعید کو بالکل انکل کہیں یہ محفل کی تمام خواتین کے انکل ہی ہیں۔

پر انکل اور سارہ مجھ پہ ہنستے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

کروا تو دوں لیکن پسند تو اسکی ہے ناں کہ اردو میں کیا پہچان رکھنا چاہتی ہے۔

فاطمہ جناح یا فاطمہ بنت عبداللہ اچھا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں تو ادھر ہی ہوں ابھی۔

فہیم تو ہیں ناں ادھر ہی۔
فاطمہ نہیں آئی ادھر؟

آپ نے یاد کیا اور ہم آگئے ۔۔۔۔ بجلی چلی گئی تھی اور ابھی آئی ہے ۔۔۔۔۔۔ جی فرمائے ۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top