فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام
زینب بہنا،فہیم بھائی اور راجہ صاحب
کیسے ہیں سب؟
اللہ کا کرم ہے۔
تم سناؤ۔
وعلیکم السلام
زینب بہنا،فہیم بھائی اور راجہ صاحب
کیسے ہیں سب؟
نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی نکھر جاتا ہےکمپوٹر کا نقصان نہیں ہوتا اس طرح اون اوف سے
الحمداللہاللہ کا کرم ہے۔
تم سناؤ۔
السلام علیکم۔۔۔یہ آج کسی کو میری کمی محسوس نہیں ہوئی کیوں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تم روز کہتے ہو کہ دو بجے سو جاؤں گا اور سوتے چھ بجے ہی ہو۔
ایسا کیوں۔
کہیں رات بھر خالہ کے گھر کے بارے میں تو نہیں سوچتے رہتے کہ اب وہاں جانے کے لیے کیا بہانہ تراشا جائے
گڈزین کے پیچھے پیچھے زین کی "وڈی "بہن بھی آگئی۔۔۔ارے زین وہ فہیم اپنی کہانی تمہارے نام سے سنا رہا ہے