کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اچھا۔ میں‌چلا۔ دوست آگیا ہے ، اس کے انتظار میں‌بیٹھا تھا۔
واپسی پر آکر بات ہوگی۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
آپ بڑے عجیب ہیں رات کو جتنی دیر سے سوتے ہیں صبح اتنی ہی جلدی اٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
میری تو نیند پوری ہوگئی اسلئے جلدی اٹھی نہیں تو 12 بجے اٹھتی :grin:
 
زین

لائبریرین
ہممم ۔ ہممارا سونے جاگنے کا کوئی وقت معلوم نہیں۔

جس کام کے لیے صبح صبح اٹھا ۔ وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ ہم ایک مہینے لیٹ ہوچکے ہیں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ہممم ۔ ہممارا سونے جاگنے کا کوئی وقت معلوم نہیں۔

جس کام کے لیے صبح صبح اٹھا ۔ وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ ہم ایک مہینے لیٹ ہوچکے ہیں۔ :(

ایک دن جلدی اٹھنے کا کیا فائدہ؟
اب معلوم ہوا ناں کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
(نوٹ : یہ کھوتا اردو والا ہے، پنجابی والا نہیں۔)
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور
السلام علیکم

آج کی حاضری بھی دے ماری۔

شمشاد بھائی آج 12 بجے کے بعد سو کر اٹھا:blushing:
 
فہیم

لائبریرین
یہاں بھی کچھ دیر پہلے لائٹ آئی ہے۔

ابھی پھر چلے جانا ہے اس نے۔
کم از کم 2 بار تو مزید جائے گی آج بھی شاید۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
زینب بہنا،فہیم بھائی اور راجہ صاحب
کیسے ہیں سب؟

ایک دن جلدی اٹھنے کا کیا فائدہ؟
اب معلوم ہوا ناں کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
(نوٹ : یہ کھوتا اردو والا ہے، پنجابی والا نہیں۔)

نہیں!
میں تو ایک دوست کا انتظار کرتا رہا :(۔ وہ کہہ رہا تھا آجکل آجکل

آ‌خر.....:hypnotized: :(
-----
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top