وعلیکم السلام
چلو دیر آمد ہی سہی آمد تو ہوئی۔
اور سناؤ کیسا رہا آج کا دن۔
و علیکم السلام
کیسے ہو زین؟ اور مغلیہ خاندان کی آخری لالٹین نظر نہیں آ رہی؟ کوئی خیر خبر؟
میں کیوں گبھرائونگا۔ جیکٹ ہے میرے پاسزین تو لگتا ہے کہ شاید اکیلا ہونے کی وجہ سے گھبرا رہا ہے
ارے بھئی میں تم کو کچھ نہیں کہہ رہا آجاؤ
برفباری ہوئی تھی اس کے بعد فوری بعد واپس بارش شروع ہوگئی۔
رات کو جب برفباری ہورہی تھی تو ہمارے دفتر سے کچھ فاصلے پر لوگوں نے ڈھول والے کو بلاکر خوب "اتنڑ"(رقص) کیا۔
میں نے بھی کچھ دیر کے لیے رقص دیکھا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کیسے ہیں؟
نہیں ، یہ بس تفریح کا ایک پروگرام تھاکیا یہ وہاں کی ریت ہے؟
میں بھی آیا تھا بھائی بھول نا جانا